ریاست اور انصاف ، لازم و ملزوم
دنیا کی تاریخ پر نظر ڈالنے سے یہ بات پوری طرح واضح ہو جاتی ہے کہ انصاف ہر مضبوط ریاست کی بنیادی شرط ہے۔ جب تک کسی ملک میں عدل قائم نہ ہو، وہاں امن، خوش حالی اور پائیداری پیدا نہیں ہو سکتی۔ انسانوں کے معاشرے کی بنیاد ہ�…