نیکسس، جہاں انفارمیشن نیٹ ورکس یکجا ہو کر طاقت کے لیے جائے مقام بناتے ہیں
یوال نوح حراری کا شمار دورِ جدید کے ان اسکالرز میں ہوتا ہے، جنہوں نے ایسے موضوعات پر قلم اٹھایا، جو معلومات کی بے ہنگم گولہ باری میں کہیں دب گئے تھے یا عوام کی نظروں سے محو ہو گئے تھے۔ روٹی جیسی بنیادی ضرورت کو پورا…