یاہو نے گوگل کروم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی
انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کا مقبول ترین ویب براؤزر کروم خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے گوگل پر…