جان سینا نے شاہ رخ خان سے ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا
بالی ووڈ اداکار اور اسٹار جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے ملاقات کو اپنی زندگی کا یادگار اور زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…