پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز شام کو فون پر بات کریں گے، انڈین آرمی
بھارتی فوج نے بتایا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہونے والی بات چیت، جو کہ جنگ بندی کے بعد کے اقدامات پر مرکوز تھی، آج شام تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، بھارت�…