ہماری افواج نے انڈین جارحیت کا بھرپور اور مربوط جواب دیا ہے، وزیر اعظم پاکستان
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی افواج نے انڈیا کی جارحیت کا بھرپور اور موثر جواب دیا ہے۔ انہوں نے رہنماؤں کو موجودہ صورتحال…