پاکستان بھارتی پروازوں سے سالانہ 100 ملین ڈالر کماتا ہے، فضائی حدود کی بندش خطے کی معیشت پر گہرا اثر ڈالے گی
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوائی حدود کے استعمال سے متعلق مالی لین دین خطے کی ہوا بازی معیشت میں ایک اہم پہلو کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں تو ان پر اوور فلائٹ چارجز عائد کیے…