اوپن اے آئی کا ایکس اور انسٹاگرام کو ٹکر دینے کے لیے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تیار کرنے کا فیصلہ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے میدان میں معروف کمپنی اوپن اے آئی اب سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے میٹا کے انسٹاگرام اور ایلون مسک کے ایکس (ٹوئٹر) جیسے پلیٹ فارمز کو ٹکر دینے کے لیے اپنا سوشل میڈیا نیٹ…