بھارتی شہر پوری میں رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ کے شہر پوری میں اتوار کے روز ہندوؤں کے مشہور مذہبی تہوار "رتھ یاترا" کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم تین افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہزاروں عقیدت مندوں کا…