قومی سلامتی اجلاس: دہشت گردی کے خاتمے کا عزم، اپوزیشن اراکین غیر حاضر
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف قومی قیادت، قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں شریک ہوئی، جہاں عسکری اور سیاسی قیادت نے سیکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ تاہم، پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحاد�…