کان کا میل صاف کرنے کے لیے روئی یا ایئربڈز استعمال کرنا خطرناک، ماہرین
طبی ماہرین نے کان کا میل صاف کرنے کے لیے روئی یا ایئربڈز استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ عام طور پر لوگ کان کی صفائی کے لیے یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ عادت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کا…