امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کے 93 ہزار سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے: ایرانی ہلال احمر
ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ جاری امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 93 ہزار سے زائد شہری مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ جنگ اس وقت اپنے پانچویں ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ ادارے کے مطابق…