"یورپی رہنماؤں کے بارے میں ٹرمپ کا نرم لہجہ"، فرانس میں جی سیون اجلاس کا دوسرا روز، ایران امریکہ معاہدہ اور مصنوعی ذہانت زیرِ بحث
فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوسرے دن عالمی رہنماؤں کی توجہ امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے، عالمی تجارت، چین اور مصنوعی ذہانت کے ضابطوں پر مرکوز رہی۔ یہ اجلاس فرانس کے شہر ایویان لے بینز میں ہو رہا ہے، جہاں دنیا…