مشرق وسطی
امریکی معاشی جنگ کے دباؤ سے ایران کی معیشت نہیں ٹوٹے گی: گورنر ایرانی مرکزی بینک
ایران کے مرکزی بینک کے گورنر عبدالنصر ہمتی نے کہا ہے کہ امریکی معاشی دباؤ کے باوجود ایران کی معیشت نہیں ٹوٹے گی اور تہران نے ملک میں تباہ کن افراطِ زر پیدا کرنے کے واشنگٹن کے بنیادی ہدف کو ناکام بنا دیا ہے۔ ایران�…
اکتوبر 7, 2026 · 0 تبصرے