جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ، 33 افراد زخمی
جاپان میں پیر کی رات دیر گئے 7.5 شدت کے طاقتور زلزلے نے ساحلی علاقوں کو لرزا دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ جاپان کی فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ ایجنسی کے مطابق زیادہ تر…