اے آئی نظام خود اپنی بہتری اور اگلے ماڈلز کی تیاری میں حصہ لینے لگے، اینتھروپک کا انتباہ
مصنوعی ذہانت کی معروف امریکی کمپنی اینتھروپک نے کہا ہے کہ جدید اے آئی نظام اب اپنی آئندہ نسل کے ماڈلز کی تیاری میں پہلے سے کہیں زیادہ کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے یہ بحث مزید تیز ہوگئی ہے کہ مستقبل میں انسان ایسے نظاموں…