ایکس نے واٹس ایپ طرز کا نیا میسجنگ فیچر متعارف کرادیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا نام "کن ورس" رکھا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر کئی مہینوں کی تیاری کے بعد صارفین کے لیے لانچ کیا گیا ہے اور اس کا مقصد پلیٹ فارم پر رابطے…