جی میل صارفین کے لیے بڑی خبر، گوگل کا جدید اے آئی فیچر متعارف
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی نیا ٹول متعارف کرا دیا، جو صارفین کو پرانی اور مطلوبہ ای میلز تیزی سے تلاش کرنے میں مدد دے گا۔ گوگل کے مطابق، یہ…