ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت کی نگرانی کے لیے ’’اے آئی فورس‘‘ قائم کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کی نگرانی کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ قائم کرنے اور جلد ایک خصوصی اے آئی مشیر یا ’’اے آئی زار‘‘ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس نئی فورس کے اختیارات، ساخت اور کام کرنے…