'مصنوعی ذہانت کو منصفانہ بنانے کے لیے آج ہی فیصلے کرنا ہوں گے'، 200 سے زائد ماہرین نے اے آئی کمپنیوں کو اپنے خط میں کیا لکھا؟
دنیا بھر کے 200 سے زائد ماہرینِ معاشیات اور مصنوعی ذہانت کے محققین نے عالمی رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ٹیکنالوجی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے فوری تیاری کریں۔ یہ مختصر کھلا خط…