یورپی یونین کا اے آئی میں 11.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
یورپی یونین نے امریکا اور چین کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے سات بڑے پیمانے کی اے آئی سہولتیں (AI Gigafactories) قائم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کے لیے 10 ارب یورو (تقریباً…