اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا میں پہلے پرندے کی پیدائش
مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا بھر میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، اور اب اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک انتہائی نایاب پرندے کی پیدائش کا انقلابی کارنامہ بھارت میں انجام دیا گیا ہے۔ اس کامیابی کو جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایک…