پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں بجلی بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے باقاعدہ درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…