تربوز کھانے کا صحیح وقت کیا ہے؟ ماہرین کی اہم تجاویز
گرمیوں کے موسم میں ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی ایک عام مسئلہ ہے، ایسے میں تربوز جیسے پھل جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور ٹھنڈک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوتے ہیں۔ تربوز تقریباً 90 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے…