سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے گرفتار
سری لنکا کی پولیس نے سابق صدر اور اپوزیشن رہنما رانیل وکرما سنگھے کو سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق وکرما سنگھے، جو 2022 سے 2024 تک صدر رہے، پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا کے…