امریکی بحری ناکہ بندی سے ایران کو تیل کی آمدنی میں 6 ارب ڈالر کا نقصان
امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی کے بعد ایران کی خام تیل کی برآمدات گزشتہ کم از کم 6 برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے باعث تہران کو تقریباً 6 ارب ڈالر کی متوقع آمدنی سے محروم ہونا پڑا ہے۔…