امریکا میں برفانی طوفان کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی، ریکارڈ توڑ برفباری اور تیز ہواؤں نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد جان سے ہاتھ…