بلوغت بمقابلہ کیلنڈر: مولانا کا اعلانِ شادی
اسلام آباد کے ایوان میں گزشتہ دنوں ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا۔ قانون ساز حضرات بالغوں کے حقوق پر بحث کر رہے تھے اور مولانا فضل الرحمان — جو بلا مبالغہ سیاست کے پرانے بالغ ہیں — اٹھے اور اعلان فرمایا کہ میں 18 سال سے…