براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بنگلادیش

32 متعلقہ خبریں
بنگلادیش کے ساتھ آبی معاملات موجودہ دوطرفہ طریقہ کار کے تحت حل ہونے چاہیے: بھارت
بھارت

بنگلادیش کے ساتھ آبی معاملات موجودہ دوطرفہ طریقہ کار کے تحت حل ہونے چاہیے: بھارت

بھارت نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ پانی سے متعلق تعاون اور مذاکرات موجودہ دوطرفہ طریقہ کار، خصوصاً جوائنٹ ریورز کمیشن کے ذریعے ہونے چاہییں۔ بنگلہ دیشی خبر رساں ادارے یو این بی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان…

اگست 19, 2026
شیخ حسینہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد شکیب الحسن کی کرکٹ واپسی کے امکانات ختم ہو گئے ہیں، بنگلادیش
کھیل

شیخ حسینہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد شکیب الحسن کی کرکٹ واپسی کے امکانات ختم ہو گئے ہیں، بنگلادیش

بنگلہ دیشی حکومت نے کہا ہے کہ سابق کپتان اور قومی کرکٹر شکیب الحسن کے لیے اب دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں رہا، کیونکہ انہوں نے معزول سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ایک میڈیا اجلاس میں شرکت کی۔ بنگلہ دیش…

اگست 8, 2026
کیا بنگلادیش کی نئی قیادت بھارت اور چین کے ساتھ تعلقات میں محتاط توازن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟
ایشیا

کیا بنگلادیش کی نئی قیادت بھارت اور چین کے ساتھ تعلقات میں محتاط توازن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟

بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے معیشت کو سہارا دینے کے لیے چین سے زیادہ سرمایہ کاری اور شراکت داری کی خواہش ظاہر کی ہے، جبکہ دوسری جانب بھارت کے ساتھ تعلقات کو بھی دوبارہ متوازن کرنے کی کوشش جاری ہے۔ بی بی سی انگلش کی رپورٹ…

جولائی 7, 2026
بنگلادیشی وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، تجارتی خسارہ کم کرنے اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تیز کرنے کا مطالبہ
ایشیا

بنگلادیشی وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، تجارتی خسارہ کم کرنے اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تیز کرنے کا مطالبہ

بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے اپنے چار روزہ سرکاری دورۂ چین کے دوران بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپلز میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور باہم�…

جون 26, 2026
بنگلادیش اور قازقستان کے درمیان ہنرمند بنگلا دیشی کارکنوں کی بھرتی، قابلِ تجدید توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت
ایشیا

بنگلادیش اور قازقستان کے درمیان ہنرمند بنگلا دیشی کارکنوں کی بھرتی، قابلِ تجدید توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت

بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم طارق رحمان اور قازقستان کے وزیرِ اعظم اولجاس بیکتینوف نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات چین کے شہر دالیان میں ورلڈ اکنامک فورم کے "سمر ڈیووس"…

جون 24, 2026 · 3 تبصرے
بنگلہ دیش کا نئی دہلی ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم طارق رحمان کے مشیر کی مبینہ حراست اور پوچھ گچھ پر بھارت سے احتجاج
ایشیا

بنگلہ دیش کا نئی دہلی ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم طارق رحمان کے مشیر کی مبینہ حراست اور پوچھ گچھ پر بھارت سے احتجاج

بنگلہ دیش نے وزیرِ اعظم طارق رحمان کے ایک مشیر کی نئی دہلی ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر کئی گھنٹوں تک حراست اور پوچھ گچھ کے معاملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکا میں تعینات سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کر لیا ہے۔ یہ واقعہ…

جون 16, 2026
پاکستان کو وائٹ واش کر کے بنگلادیش نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
کھیل

پاکستان کو وائٹ واش کر کے بنگلادیش نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 78 رنز کی شاندار فتح حاصل کر کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کی درجہ بندی میں انڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے اس میچ کے آخری روز بنگلہ دیشی بولرز نے…

مئی 20, 2026
بنگلہ دیش میں پاکستان ایجوکیشن ایکسپو کا آغاز، پاکستانی جامعات کے نمائندے شریک
ایشیا

بنگلہ دیش میں پاکستان ایجوکیشن ایکسپو کا آغاز، پاکستانی جامعات کے نمائندے شریک

بنگلہ دیش میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیرِ اہتمام “پاکستان ایجوکیشن ایکسپو” کا آغاز پیر سے ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کی 20 سے زائد معروف سرکاری اور نجی جامعات حصہ لے رہی ہیں۔ یہ تعلیمی نمائش ڈھاکہ سمیت چھ شہروں میں منعقد…

مئی 11, 2026
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق، ڈھاکہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق، ڈھاکہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور بنگلہ دیش نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک انٹیلی جنس کے تبادلے اور مشترکہ کارروائیوں بڑھانے میں تعاون کریں گے۔ اس مقصد کے لیے دونوں ممالک نے جمعہ کے…

مئی 8, 2026
بنگلادیش کی اقوامِ متحدہ میں مہاجرین کی حفاظت یقینی بنانے اور غیر قانونی نقل مکانی کی روک تھام کے لیے عالمی تعاون کی اپیل
ایشیا

بنگلادیش کی اقوامِ متحدہ میں مہاجرین کی حفاظت یقینی بنانے اور غیر قانونی نقل مکانی کی روک تھام کے لیے عالمی تعاون کی اپیل

بنگلہ دیش نے اقوامِ متحدہ میں محفوظ ہجرت کو یقینی بنانے اور غیر قانونی نقل مکانی کی روک تھام کے لیے عالمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے جلاوطن افراد کی بہبود اور بیرونِ ملک روزگار کے وزیر عارف الحق چودھری نے…

مئی 8, 2026
"حکمران جماعت کے منشور کو سراہتے ہیں"، عالمی بینک کی جانب سے بنگلہ دیش کو تعاون کی یقین دہانی
ایشیا

"حکمران جماعت کے منشور کو سراہتے ہیں"، عالمی بینک کی جانب سے بنگلہ دیش کو تعاون کی یقین دہانی

عالمی بینک کے صدر اجے بانگا نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے انتخابی منشور کو سراہتے ہوئے ملک کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ یقین دہانی واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے اسپرنگ اجلاس کے…

اپریل 16, 2026
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر
ایشیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ ڈھاکہ اور اسلام آباد کے تعلقات میں اس وقت مثبت پیش رفت جاری ہے اور یہ مرحلہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کا ایک اہم موقع ہے۔ یہ بات انہوں نے…

اپریل 14, 2026