سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سرکاری اراضی کرپشن کیس میں 5 سال قید کی مزید سزا
بنگلادیش کی دارالحکومت ڈھاکا کی ایک خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سرکاری اراضی کے ایک منصوبے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی بھانجی اور برطانوی لیبر پارٹ�…