بونیر کے بعد خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی کلاؤڈ برسٹ کی لپیٹ میں آگیا، ریسکیو آپریشن جاری
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کا گاؤں دالوڑی شدید بارشوں کے بعد آنے والے کلاؤڈ برسٹ کی لپیٹ میں آگیا۔ تیز رفتار سیلابی ریلے نے کئی گھروں کو بہا دیا جبکہ 15 سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے اور متعدد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات…