برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان
برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرے گی۔ اس کے علاوہ آن لائن گیمنگ اور لائیو اسٹریمنگ سروسز کے استعمال پر بھی نئی پابندیاں متعارف…