پاکستان میں اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہرہیں، وزارتِ تعلیم
وزارتِ تعلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت اڑھائی کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق سکول نہ جانے والے بچوں کی عمریں 5 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق…