پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی مذمت، سینیٹ سے متفقہ قرارداد منظور
سینیٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف وزیر خارجہ، اسحٰق ڈار کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ قرارداد میں پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی شدید مذمت کی گئی اور خبردار کیا گیا کہ، پاکستان…