روسی فوج کے لیے لڑنے والے 51 بھارتی شہری ہلاک، 227 کی بھرتی کی اطلاعات
بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ روسی مسلح افواج میں خدمات انجام دینے والے 51 بھارتی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے ایشین نیوز انٹرنیشنل کے مطابق وکرم مصری نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں…