پاکستان دہشتگردی سے نمٹتا رہا کبھی بھارت پر الزام نہیں لگایا، سلمان خان
بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کا پاکستان کے حق میں دیا گیا ایک پرانا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستان پر الزام تراشی ک�…