پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہو گیا، وزیراعلٰی عمر عبداللہ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ، عمر عبداللہ نے بھارتی نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ، پاک-بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد حالات یکسر بدل چکے ہیں، اور کشمیر آج اس موڑ پر آ پہنچا ہے جس کا…