بھارت میں الیکٹرانکس پرزہ جات کی تیاری کے بڑے منصوبوں کی منظوری، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
بھارت نے الیکٹرانکس کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی حکومت کے مطابق الیکٹرانک پرزہ جات کی مقامی تیاری بڑھانے کے لیے چار ارب ساٹھ کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے…