براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بھارت

280 متعلقہ خبریں
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شوبز

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارت کی معروف فلمی اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پلیٹ انسٹا گرام پر دلہن کے جوڑےمیں تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی سے متعلق ایک جذباتی پیغام میں مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اپنے شوہر کا…

فروری 26, 2026
قازقستان کی جنوب سمت میں روابط بڑھانے کی حکمتِ عملی میں پاکستان اور بھارت کہاں کھڑے ہیں؟
پاکستان

قازقستان کی جنوب سمت میں روابط بڑھانے کی حکمتِ عملی میں پاکستان اور بھارت کہاں کھڑے ہیں؟

قازقستان کی روابط بڑھانے کی حکمت عملی میں پاکستان کا کردار جبکہ بھارت کو جغرافیائی اور سیاسی رکاوٹوں کے باعث نسبتا پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یوریشیا میں بدلتی ہوئی صورتِ حال، روس-یوکرین جنگ اور ایران…

فروری 23, 2026
انڈین فوج کا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تین شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
بھارت

انڈین فوج کا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تین شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جاری فوجی آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے تین شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے مطابق، اتوار کی شام ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے ایک مبینہ اعلیٰ کمانڈر…

فروری 23, 2026
سکول سے محروم بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات کے اعتراف میں بھارتی خاتون ٹیچر کو گلوبل ٹیچر پرائز سے نوازا گیا
بھارت

سکول سے محروم بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات کے اعتراف میں بھارتی خاتون ٹیچر کو گلوبل ٹیچر پرائز سے نوازا گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی کو ایک ملین ڈالر مالیت کے عالمی اعزاز' گلوبل ٹیچر پرائز' سے نوازا گیا ہے۔ یہ انعام انہیں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والے عالمی رہنماؤں کے…

فروری 20, 2026
'ہمیں یقینی بنانا ہوگا کہ مصنوعی ذہانت عالمی بھلائی کے لیے استعمال ہو'، بھارت میں اے آئی سمٹ کے چوتھے روز ٹیکنالوجی سے جڑے مواقع اور خطرات پر گفتگو
بھارت

'ہمیں یقینی بنانا ہوگا کہ مصنوعی ذہانت عالمی بھلائی کے لیے استعمال ہو'، بھارت میں اے آئی سمٹ کے چوتھے روز ٹیکنالوجی سے جڑے مواقع اور خطرات پر گفتگو

بھارت میں جاری عالمی مصنوعی ذہانت سربراہی اجلاس کے چوتھے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سمیت کئی عالمی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ اجلاس میں تیزی سے ترقی کرتی مصنوعی ذہانت ک�…

فروری 19, 2026
بھارت میں جاری اے آئی سمٹ کے دروان 'روبوٹک کتے' کے تنازع نے کیسے جنم لیا؟
ٹیکنالوجی

بھارت میں جاری اے آئی سمٹ کے دروان 'روبوٹک کتے' کے تنازع نے کیسے جنم لیا؟

نئی دہلی میں جاری مصنوعی ذہانت کے عالمی کانفرنس کے دوران ایک نجی بھارتی یونیورسٹی کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے اسٹال پر رکھے گئے ایک روبوٹک کتے کے بارے میں کیا گیا دعویٰ متنازع بن گیا۔ حکومتی ذرائع…

فروری 18, 2026
بھارت: پانچ روزہ عالمی اے آئی سمٹ پہلے ہی دن بد انتظامی کا شکار، شرکاء اور مندوبین کی منتظمین پر سخت تنقید
بھارت

بھارت: پانچ روزہ عالمی اے آئی سمٹ پہلے ہی دن بد انتظامی کا شکار، شرکاء اور مندوبین کی منتظمین پر سخت تنقید

بھارت میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ مصنوعی ذہانت کانفرنس کے پہلے ہی روز انتظامی بدنظمی اور افراتفری کی شکایات سامنے آ ئی ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں ہونے والی اس عالمی کانفرنس میں شریک مندوبین نے طویل قطاروں، ہجوم اور ناقص…

فروری 18, 2026
بھارت میں مصنوعی ذہانت کا عالمی سربراہی اجلاس، اے آئی کے ضوابط جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
بھارت

بھارت میں مصنوعی ذہانت کا عالمی سربراہی اجلاس، اے آئی کے ضوابط جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

بھارت اس ہفتے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق ایک اہم عالمی سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان شریک ہو رہے ہیں۔ اجلاس میں روزگار پر اثرات، بچوں…

فروری 16, 2026
بھارت سے شکست بھلا کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
کھیل

بھارت سے شکست بھلا کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ٹیم کو بھارت کے خلاف شکست کو جلد بھلا کر اگلے مرحلے میں رسائی پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ کولمبو میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت…

فروری 16, 2026
حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی
کھیل

حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور پی سی بی کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطح مشاورت کے نتائج سے باضابطہ طور پر آگاہ کر…

فروری 11, 2026
بھارت اور ملائیشیا کا دفاع اور سیمی کنڈکٹرز کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق، 11 معاہدوں پر دستخط
بھارت

بھارت اور ملائیشیا کا دفاع اور سیمی کنڈکٹرز کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق، 11 معاہدوں پر دستخط

بھارت اور ملائیشیا کی قیادت نے باہمی تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور سیمی کنڈکٹرز، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں نئے تعاون کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ملائیشیا کے وزیر…

فروری 9, 2026
تجارتی معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت اور امریکا کے درمیان قیمتی معدنیات کے شعبے میں تعاون پر بات چیت
بھارت

تجارتی معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت اور امریکا کے درمیان قیمتی معدنیات کے شعبے میں تعاون پر بات چیت

بھارت اور امریکہ کے درمیان واشنگٹن میں اعلیٰ سطح مذاکرات ہوئے ہیں جن میں قیمتی معدنیات کے شعبے میں تعاون، تجارت اور تزویراتی تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ یہ مذاکرات منگل کی شب دونوں ممالک کے درمیان ایک دوطرفہ تجارت�…

فروری 4, 2026