بھارت میں مندر کے قریب بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہونے سے کم از کم 7 افراد ہلاک
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائے میں اشوک دھام مندر کے قریب پیش آنے والے واقعے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات میں ایک بجلی کا کھمبا…