'ہم امریکہ اور وینزویلا کے درمیان عدم مداخلت کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو اپنی ترجیح سمجھتے ہیں'، وینیزویلا کی عبوری صدر کی امریکا کو مفاہمت کی پیشکش
وینزویلا کی عبوری صدر رودریگیز نے اتوار کی شب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے بعد امریکہ اور صدر ٹرمپ کے لیے مفاہمتی پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی جانب…