'ہم اس لیے زندہ ہیں کیونکہ ہم کینیڈین ہیں'، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا صدر ٹرمپ کے بیان پر شدید ردِعمل
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ 'کینیڈا امریکا کی وجہ سے زندہ ہے'۔ مارک کارنی نے واضح کیا کہ کینیڈا امریکا کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی شناخت…