دو تہائی اکثریت کے ساتھ طارق رحمان بنگلہ دیش کے وزیر اعظم بن گئے، عہدے کا حلف اٹھا لیا
بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین طارق رحمان نے منگل کے روز بنگلہ دیش کے وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ان کی جماعت نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کی۔ 60 سالہ طارق رحمان سابق وزیرِاعظم خالدہ…