اے آئی چیٹ بوٹس آمرانہ حکومتوں پر تنقید سے زیادہ گریز کرتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے بڑے مصنوعی ذہانت کے نظام ایسے ممالک کے رہنماؤں اور حکومتوں پر تنقیدی مواد تیار کرنے سے زیادہ گریز کرتے ہیں، جہاں آزادیٔ اظہار پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔ میٹا کے نیم خودمختار نگران…