براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#تازہ خبریں

8 متعلقہ خبریں
"اگر موت آنی ہے تو وہ اپنی سرزمین پر آئے"، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا دسمبر میں جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس جانے کا اعلان
ایشیا

"اگر موت آنی ہے تو وہ اپنی سرزمین پر آئے"، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا دسمبر میں جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس جانے کا اعلان

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ وہ دسمبر میں جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہیں، حالانکہ ان کے خلاف ملک میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا جا چکا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے ایک…

جولائی 10, 2026
'سول و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا'، بلوچستان میں وزیراعظم پاکستان کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک ہوئے
پاکستان

'سول و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا'، بلوچستان میں وزیراعظم پاکستان کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک ہوئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سول اور عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اور یکسو فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس…

جولائی 9, 2026
ازبکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور سائنسی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور سائنسی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

چینی اعلیٰ سطح وفد نے ازبکستان کا دورہ کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور سائنسی تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دورے کے دوران چینی وفد نے ازبکستان کی وزارتِ سرمایہ کاری، صنعت و تجارت، چیمبر…

جولائی 9, 2026
ڈی آر کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 600 ہو گئیں، عالمی ادارہ صحت
صحت

ڈی آر کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 600 ہو گئیں، عالمی ادارہ صحت

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطامق ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مئی کے وسط میں وبا کے اعلان کے…

جولائی 9, 2026
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان یورینیم سپلائی کا نیا معاہدہ کیا ہے؟
بھارت

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان یورینیم سپلائی کا نیا معاہدہ کیا ہے؟

بھارت نے آسٹریلیا کے ساتھ یورینیم سپلائی کے اہم معاہدے کو حتمی شکل دے دی ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے دورے کے دوران آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کے بعد کہا کہ…

جولائی 9, 2026
'ازبکستان اسلامی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے'، سربراہ مسلم ورلڈ لیگ کی اسلامی تاریخ میں ازبکستان کے کردار کی تعریف
ازبکستان

'ازبکستان اسلامی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے'، سربراہ مسلم ورلڈ لیگ کی اسلامی تاریخ میں ازبکستان کے کردار کی تعریف

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل شیخ محمد العیسیٰ نے اسلامی تاریخ اور تہذیب میں ازبکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ شیخ محمد العیسیٰ نے تاشقند میں "اسلامی تہذیب: امن، رواداری اور روشن خیالی کا راستہ" کے عنوان سے منعقدہ بین…

جولائی 9, 2026
بین الاقوامی اسلامی تہذیب کانفرنس، پاکستان کا ازبکستان کے ساتھ تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر زور
ازبکستان

بین الاقوامی اسلامی تہذیب کانفرنس، پاکستان کا ازبکستان کے ساتھ تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر زور

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے تاشقند میں اسلامی تہذیب سے متعلق پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلیم، ٹیکنالوجی اور ثقافت…

جولائی 9, 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 7 روز کی توسیع، ہر قسم کے اجتماعات اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی برقرار
پاکستان

پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 7 روز کی توسیع، ہر قسم کے اجتماعات اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی برقرار

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع کر دی ہے۔ نئی پابندیاں جمعہ، 24 اکتوبر تک نافذ رہیں گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس دوران پنجاب بھر میں ہر قسم کے…

اکتوبر 18, 2025