گرمیوں میں کیسا لباس پہننا چاہیے؟
گرمی کا موسم آتے ہی ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹھنڈا، آرام دہ اور تازہ دم محسوس کرے۔ ایسے میں اگر لباس کا انتخاب درست نہ ہو تو یہ موسم مزید اذیت ناک بن سکتا ہے۔ کچھ ایسے کپڑے اور مواد ہوتے ہیں جو گرمی کو…