امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ختم، کشیدگی میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور کینیڈا کے درمیان جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کیے جا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی حکومت نے ایک اشتہار جار�…