افغان حکومت کا تاجروں سے پاکستان کے بجائے متبادل تجارتی راستوں کے استعمال کا مطالبہ
طلوع نیوز کے مطابق اسلامی امارت افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور، ملا عبدالغنی برادر نے صنعت کاروں اور تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تجارت کے لیے پاکستان پر انحصار ختم کریں اور متبادل تجارتی راستے اختیار کریں۔…