پاکستان ریلوے اور بلوچستان حکومت کے اشتراک سے کوئٹہ تا کچلاک 'پیپلز ٹرین سروس' شروع کرنے کااعلان
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے منگل کے روز کوئٹہ اور کچلاک کے درمیان 'پیپلز ٹرین سروس' شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس منصوبے کے لیے آئندہ چند دنوں میں 1.4 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان…