پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور، سمندری تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ترکیہ نے سمندری شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور ترکیہ کے وزیرِ…